Tag Archives: Capital Value Tax

بین الاقوامی کارڈ ٹرانزیکشنز پر ٹیکس میں نمایاں کمی، غیرملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس بھی ختم

حکومت کا ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈ بین الاقوامی ٹرانزکشن ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کی جانے والی بین الاقوامی ٹرانزیکشنز پر عائد ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بجٹ تجاویز کے مطابق بین الاقوامی ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز پر ٹیکس …

Read More »