گلگت بلتستان میں پولنگ بلاتعطل جاری، خواتین ووٹرز کی نمایاں شرکت گلگت بلتستان میں آج انتخابی عمل صبح 8 بجے سے مسلسل جاری ہے اور عوام بڑی تعداد میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز خان نے تصدیق کی ہے کہ پولنگ کا عمل بغیر کسی رکاوٹ کے آگے بڑھ رہا ہے اور …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial