ڈھاکہ بنگلہ دیش میں عام انتخابات 2026 کے لیے ووٹنگ کا باقاعدہ آغاز سخت سیکیورٹی کے حصار میں ہوا، تاہم پولنگ سے قبل رات بھر گرفتاریوں، بھاری رقوم کی برآمدگی، سوشل میڈیا وارننگز اور مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات نے انتخابی فضا کو خاصا کشیدہ بنا دیا۔ کروڑوں ٹکہ، گرفتاریاں اور الزامات انتخابی رات جماعتِ اسلامی کے ٹھاکرگاؤں ضلع …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial