پشاور پولیس نے بینک ڈکیتیوں میں ملوث منظم گروپ گرفتار کر لیا پشاور پولیس نے شہر اور گردونواح میں بینک ڈکیتیوں کی متعدد وارداتیں کرنے والے ایک خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزمان ورسک روڈ پر ہونے والی بینک ڈکیتیوں تک محدود نہیں …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial