ازبکستان کے نیشنل انویسٹمنٹ فنڈ کی لندن آئی پی او کامیاب، 69 کروڑ ڈالر سے زائد حاصل ازبکستان کے نیشنل انویسٹمنٹ فنڈ نے لندن اسٹاک ایکسچینج پر اپنی پہلی ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کے ذریعے اس ہفتے 69 کروڑ ڈالر سے زائد رقم اکٹھی کر لی ہے۔ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ اس کامیابی سے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial