پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد وہاں موجود وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، پارٹی رہنما اور کارکنان واپس روانہ ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial