کہوٹہ سے راولپنڈی آتے ہوئے قیدی وین سے 14 قیدی فرار، 4 دوبارہ گرفتار کہوٹہ سے راولپنڈی منتقل کیے جانے والی قیدی وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے۔ یہ واقعہ چکیاں پوسٹ کے قریب پیش آیا جو تھانہ سہالہ اسلام آباد کی حدود میں آتا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial