Tag Archives: Chaklala Garrison

شہداء کی قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا، اعلیٰ قیادت شریک مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں اور افسران کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر سیاسی و عسکری شخصیات نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ آئی ایس پی …

Read More »