Tag Archives: Chief Minister KP

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف سخت فیصلے، صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس

پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزرا، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، اعلیٰ سول و فوجی حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے آغاز میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے عام …

Read More »