Tag Archives: Chief of Defence Forces Pakistan

پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی بلاواسطہ یا بالواسطہ خلاف ورزی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز بلوچستان میں تشدد اور بدامنی کا پروپیگنڈا جاری رکھے ہوئے ہیں جن کا مقصد صوبے میں ترقی کے عمل …

Read More »