سربراہ پاک فوج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھے گا، جو اہلِ کشمیر کی اجتماعی خواہش اور ان کا مقدر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا اور عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھاتا رہے گا۔ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial