Tag Archives: Child Murder

سرگودھا: کمسن بچے کا اغواء کے بعد قتل، چچا گرفتار

کوٹ مومن میں 9 سالہ بچے کی لاش نہر کنارے باغ سے برآمد، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا سرگودھا: تحصیل کوٹ مومن کے علاقے چک 65 جنوبی سے اغواء ہونے والے کمسن بچے کی لاش برآمد ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نہر کنارے کینو کے باغ سے ملنے والی …

Read More »