زیادہ گوشت، کم پانی — عید کے تینوں روز کراچی کے اسپتالوں میں مریضوں کا رش کراچی میں عید الاضحیٰ کے تینوں دن سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں معدے کے امراض کے مریضوں کا تانتا بندھا رہا۔ قے، اسہال اور پیٹ درد کی شکایات لے کر آنے والوں کی تعداد ہر روز سو سے اوپر رہی۔ سول اسپتال کے ایمرجنسی …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial