لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کی کھدائی کے باعث عوام کو پیش آنے والی مشکلات پر عوام سے معذرت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو صاف پانی اور ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ واٹر فلٹریشن پلانٹس سے متعلق عوامی شکایات موصول ہوئی ہیں، جن کے فوری ازالے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial