Tag Archives: CM Punjab Support

نئے آئی جی کا پنجاب پولیس میں انقلابی اصلاحات کا فیصلہ، بار بار کلوز اہلکار فیلڈ پوسٹنگ سے محروم ہوں گے

رپورٹ: شکیلہ فاطمہ پنجاب پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل راؤ عبدالکریم نے محکمہ پولیس میں انقلابی نوعیت کی اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سزا یافتہ اہلکاروں کی سزاؤں کی مکمل تفصیل سروس فائل پر درج کی جائے گی تاکہ مستقبل میں تقرری اور تعیناتی کے وقت کارکردگی اور ماضی کا ریکارڈ مدنظر رکھا جا سکے۔ نئے پالیسی …

Read More »