ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے: امریکی میڈیا کا انکشاف امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ طور پر اپنے ایلیٹ فوجی دستے اور انٹیلیجنس یونٹس تعینات کیے، جو ایرانی سرحد سے چند ہی …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial