جنید اکبر ساتھیوں سمیت حراست کے بعد گلگت بلتستان سے بے دخل پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا صدر جنید اکبر اور ان کے ساتھیوں کو گلگت بلتستان کے علاقے ہینزل سے حراست میں لینے کے بعد صوبے سے باہر نکال دیا۔ پولیس حکام کے مطابق جنید اکبر غذر جاتے ہوئے حراست میں آئے۔ اس سے قبل انہوں نے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial