فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) و ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس (COAS & CDF) نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، جہاں انہیں کور کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں ملٹی ڈومین وارفیئر کی تیاریوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ دورے کے دوران آرمی چیف …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial