Tag Archives: Commemorative Stamp

پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو خراجِ عقیدت — پاکستان پوسٹ کا یادگاری ٹکٹ جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان کو مرحوم والد کی یادگار میں خصوصی ڈاک ٹکٹ پیش کردیا وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس کریم آغا خان چہارم کی پاکستان کے لیے ان تھک خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کے صاحبزادے پرنس رحیم آغا خان کو ایک خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹ پیش کیا۔ یہ ٹکٹ پاکستان پوسٹ کی جانب …

Read More »