بھارت کی سیاست ایک ایسے موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں Narendra Modi اور ان کی جماعت Bharatiya Janata Party کا غلبہ غیر معمولی حد تک بڑھ چکا ہے۔ حالیہ ریاستی انتخابات میں کامیابیوں کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارت بتدریج ایک مضبوط اپوزیشن سے محروم ہوتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب Indian National Congress …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial