Tag Archives: Constitutional Reference

مہاجرین نشستوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، فل بینچ کل سماعت کرے گا۔

مہاجرین کی نشستوں پر آئینی رہنمائی کے لیے حکومت آزاد کشمیر کا سپریم کورٹ میں ریفرنس مظفرآباد — حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ ریفرنس میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ اس معاملے سے جڑے بعض آئینی و قانونی سوالات …

Read More »