ایس ای سی پی کا ایکشن: 36 سرکاری کمپنیوں پر 31 لاکھ سے زائد روپے جرمانے عائد سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سالانہ ریٹرن اور آڈٹ شدہ مالیاتی گوشوارے بروقت جمع نہ کرانے والی سرکاری ملکیتی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 36 اداروں پر مجموعی طور پر 31 لاکھ 75 ہزار روپے جرمانے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial