Tag Archives: Counter Terrorism Turkey

ترکیہ میں سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں شدید جھڑپ، 3 پولیس اہلکار شہید، 6 شدت پسند ہلاک

یالووا | Kay News Urdu ترکیہ کے شمال مغربی علاقے یالووا میں سیکیورٹی فورسز اور داعش (اسلامک اسٹیٹ) کے شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپ میں تین ترک پولیس اہلکار شہید جبکہ داعش کے چھ جنگجو ہلاک ہو گئے۔ ترک وزیر داخلہ علی یرلی کایا کے مطابق کارروائی کے دوران آٹھ پولیس اہلکار اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی …

Read More »