اسلام آباد:پاکستان میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے مطابق دسمبر 2025 میں مہنگائی کی سالانہ شرح کم ہو کر 5.6 فیصد ہو گئی، جبکہ ماہانہ بنیاد پر قیمتوں میں کمی بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کی جانب سے جاری کیے گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial