Tag Archives: Crans Montana bar explosion

سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ میں بار میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک و زخمی

زیورخ/کرانس مونٹانا:سوئٹزرلینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں واقع معروف اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں ایک بار میں دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ سوئس پولیس کے مطابق یہ واقعہ یکم جنوری کی علی الصبح ڈیڑھ بجے کے قریب پیش آیا، جب “لے کونسٹیلیشن” نامی بار میں اچانک دھماکا ہوا جس کے …

Read More »