آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی شاندار اور دھواں دار بیٹنگ کی بدولت سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial