ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر، ہیمسٹرنگ انجری وجہ قرار بھارت کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف آنے والی ون ڈے سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انہیں ہیمسٹرنگ انجری نے میدان سے دور کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial