Tag Archives: #CricketFever

پی ایس ایل 11 پلیئرز آکشن: 8 ٹیموں کے اسکواڈ مکمل، نسیم شاہ 8.65 کروڑ میں مہنگے ترین کھلاڑی

لاہور | Kay News Urdu لاہور میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ 11 کی پلیئرز نیلامی میں پہلی بار 8 فرنچائزز نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو منتخب کر کے اپنے مکمل اسکواڈ تشکیل دے دیے۔ پی ایس ایل 11 کی نیلامی میں 800 سے زائد کھلاڑی رجسٹرڈ تھے جبکہ ہر ٹیم نے 16 سے 20 رکنی اسکواڈ …

Read More »