Tag Archives: CTD operation

بلوچستان میں دہشت گردی کی شدید لہر، کوئٹہ سمیت 12 شہروں میں حملے، 100 سے زائد شدت پسند ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردی کی ایک نئی اور شدید لہر دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں کوئٹہ سمیت صوبے کے 12 مختلف شہروں میں ہونے والے حملوں میں اب تک کم از کم 37 شدت پسند اور 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جوابی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کی تعداد 67 …

Read More »