Tag Archives: Cultural Preservation

لاہور میں تاریخی ورثے کی بحالی: سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں شہر کے تاریخی ورثے کی بحالی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور کی سڑکوں اور گلیوں کے پرانے نام …

Read More »