منچن آباد:تھانہ میکلوڈگنج کی حدود میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے اوباش نوجوان کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے اور دیگر خواتین کو اپنے پاس بلانے کے لیے استعمال کرتا رہا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial