Tag Archives: Cyprus

ایران کے ممکنہ ردعمل سے متعلق برطانوی اخبار کا اہم دعویٰ سامنے آگیا

کشیدگی بڑھنے پر ایران یورپ میں امریکی اہداف پر حملے کرسکتا ہے، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہونے کی صورت میں ایران یورپ میں امریکی فوجی اہداف پر حملے کرسکتا ہے۔ اخبار کے مطابق ایرانی حکام تہران کے قریبی ذرائع کے حوالے سے یہ بتا چکے ہیں کہ …

Read More »