Tag Archives: Dadyal

میرپور بار کا ہنگامی اجلاس، پولیس کارروائی کے خلاف وکلاء سراپا احتجاج

ڈسٹرکٹ بار میرپور کا احتجاجی اجلاس، پولیس تشدد کی مذمت، گرفتار وکلاء کی رہائی کا مطالبہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور کا ہنگامی اجلاس قائم مقام صدر شوکت علی مغل کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وکلاء کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اجلاس میں مختلف قراردادیں منظور کی گئیں جن میں گزشتہ روز اسلام گڑھ، ڈڈیال اور میرپور میں …

Read More »