Tag Archives: Daesh

پاک امریکا انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کے چوتھے دور میں مشترکہ حکمتِ عملی پر غور

پاکستان اور امریکا کا دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق واشنگٹن میں پاکستان اور امریکا کے درمیان انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کا چوتھا دور مکمل ہوگیا، جس میں دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ مذاکرات کے دوران دونوں فریقین نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمتِ …

Read More »