اعلیٰ تعلیم کے لیے 46 ارب جبکہ سکول و کالج تعلیم کے لیے 26.3 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز وفاقی ترقیاتی پروگرام 2026-27 کے تحت اعلیٰ تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیمی شعبے کی بہتری کے لیے اہم فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے شعبے کو ملک کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ریڑھ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial