گڑھی خدا بخش | Kay News Urdu شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر ملک بھر سے پیپلز پارٹی کے کارکنان اور رہنما بڑی تعداد میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں، جہاں عقیدت مندوں کے استقبال کے لیے جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔ مزار پر حاضری اور پھولوں کی چادر اس موقع پر …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial