Tag Archives: DC Lahore appointment

کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات

لاہور | شکیلہ فاطمہ حکومت پنجاب نے انتظامی سطح پر اہم تبادلہ کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کو ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر دیا گیا ہے، جبکہ سید موسیٰ رضا کورس پر روانہ ہو گئے ہیں۔ محکمہ سروسز پنجاب کی جانب سے اس …

Read More »