لاہور میں اہم پولیس اور ایف آئی اے کی تعیناتیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے مقرر کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جنوری 2023 میں ڈاکٹر عثمان انور کو آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا، …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial