Tag Archives: Diesel Price Pakistan

ڈیزل قیمت فارمولہ تبدیلی پر آئل کمپنیوں کا احتجاج، 128 ارب بقایا جات کا معاملہ سنگین

اسلام آباد: ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے میں حالیہ تبدیلیوں اور 128 ارب روپے کے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ کونسل کے مطابق قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی اور پرائس ڈیفرنشل کلیمز کی ادائیگی میں …

Read More »