اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کیلئے نیا ڈیجیٹل کوٹہ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ہر شہری کو مخصوص مقدار میں پیٹرول فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے ایک موبائل ایپ تیار کی جا رہی ہے، جسے صارفین ڈاؤن لوڈ کر کے خود کو رجسٹرڈ …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial