Tag Archives: Digital finance Pakistan news

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور امریکی ادارے ورلڈ لبرٹی فنانشل (World Liberty Financial) کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں جدت اور تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ اس معاہدے کو پاکستان کے ڈیجیٹل فنانس اور جدید مالیاتی نظام کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اعلیٰ سطحی تقریب …

Read More »