Tag Archives: digital forensics

سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں نوجوانوں کے لیے تربیت کا نیا موقع

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا سائبر سیکیورٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز پاکستان میں سائبر اسپیس کے تحفظ کے لیے تربیت یافتہ افرادی قوت تیار کرنے کی غرض سے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سائبر سیکیورٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ زیرتعلیم طلبہ اور حالیہ گریجویٹس اس پروگرام کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، جس کا …

Read More »