Tag Archives: Diplomatic Dispute

ہمارے دشمنوں کو پناہ دیں مگر ہمارے خلاف استعمال نہ کریں: خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو پیغام

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہیں تو اپنے مخالفین کو پناہ دیں، لیکن ان کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف دشمن کا کردار ادا نہ کریں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان نے پاکستان کے ’قاتلوں کو پناہ دی‘ اور ایسے …

Read More »