Tag Archives: diplomatic strategy

تبدیل ہوتا عالمی منظرنامہ اور پاکستان کی فعال سفارتکاری

پاکستان اس وقت ایک ایسے عالمی و علاقائی ماحول میں اپنی خارجہ پالیسی کو آگے بڑھا رہا ہے جہاں طاقت کے توازن تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، اتحاد نئی شکل اختیار کر رہے ہیں اور تنازعات کی نوعیت زیادہ پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں پاکستان کی مؤثر، متوازن اور فعال سفارتکاری اسے محض ایک علاقائی کھلاڑی نہیں …

Read More »