Tag Archives: Diplomatic Visit

ایرانی صدر اسلام آباد میں، امریکا ایران ثالثی میں پاکستان کے کردار پر شکریہ ادا کریں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے اسلام آباد کے نور خان ائیربیس پر لینڈ کیا جہاں اعلیٰ سطحی قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استقبال …

Read More »