کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا مریض چل بسا، رواں سال 20 ہزار کیسز رپورٹ کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ریبیز میں مبتلا ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔ نیو کراچی کے رہائشی فہد کو 26 مئی کو اسپتال لایا گیا، مگر وہ اسی روز زندگی کی بازی ہار گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق مریض کو ریبیز …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial