پام بیچ، فلوریڈا: Kay News Urdu امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک امن معاہدے کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں، تاہم مشرقی یوکرین کے متنازع علاقے ڈونباس کا معاملہ تاحال سب سے بڑا حل طلب مسئلہ ہے۔ فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں یوکرینی صدر ولادیمیر …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial