متحدہ عرب امارات: آبنائے ہرمز کے متبادل کے طور پر فجیرہ میں نئی بندرگاہ کا منصوبہ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ملکیت پورٹ آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ نے فجیرہ میں نئی کثیرالمقاصد بندرگاہ اور کنٹینر ٹرمینل کی تعمیر کے حوالے سے بات چیت شروع کر دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے یہ رپورٹ جاری …
Read More »
Kay News Urdu Simple & Impartial