Tag Archives: Drone Attacks

ایران جنگ اپڈیٹ: خطے میں حملوں میں اضافہ، خلیجی ممالک ہائی الرٹ، تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز

مشرق وسطیٰ: ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے دوران خطے میں صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے، جہاں مختلف ممالک میں حملوں، ڈرون کارروائیوں اور سکیورٹی خدشات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی حکام اور میڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران کے ساتھ امن مذاکرات جاری ہیں، …

Read More »