Tag Archives: Pakistan Muslim League Nawaz

این اے-168 بہاولپور: محمد اکمل بھٹی نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

این اے-168 بہاولپور سے محمد اکمل بھٹی کے کاغذاتِ نامزدگی جمع حلقہ این اے-168 بہاولپور سے قومی اسمبلی کے امیدوار محمد اکمل بھٹی نے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی ایڈیشنل کمشنر عائشہ صاحبہ کے پاس جمع کرا دیے۔ کاغذات جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اکمل بھٹی نے کہا کہ وہ روایتی خاندانی سیاست …

Read More »